کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، نیب نے اعظم سواتی کو طلب کرلیا۔نیب کے پی کے کی جانب سے اعظم سواتی کو 17 جولائی کو طلبی کا نوٹس بھیج دیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اعظم سواتی کی جانب سے جمع کرائی گئی دستاویزات ناکافی ہیں۔نیب نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی کیخلاف کارروائی شروع کر دی، امجد علی خان کو اثاثوں کا ڈکلیریشن جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔نیب کی جانب سے امجد علی خان کو 17 جولائی تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، نیب نے اعظم سواتی کو طلب کرلیا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
