سندھ حکومت نے یوم تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے بدھ 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت نے 28 مئی کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق یوم تکبیر پر 28 مئی کو سرکاری و نجی اداروں میں تعطیل ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں