شہر قائد کراچی میں ایک بار پھر زلزلہ

شہر قائد کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 2.6 اور گہرائی 40 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ،کراچی میں یکم جون سے اب تک 40 بار زلزلےکے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں