چار روز کے مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں گزشتہ 3 روز کے مسلسل اضافے کے بعد آج کمی آگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 59 ہزار روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے کم ہوکر 3لاکھ 7ہزار784 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر کم ہوکر 3365 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں