مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا گرفتار

جہلم سے تعلق رکھنے والے معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا گیا ۔

پولیس کے مطابق محمد علی مرزا کو تھری ایم پی او کے تحت ڈپٹی کمشنر جہلم کے احکامات پر گرفتار کیا گیاہے جبکہ محمد علی مرزا کی اکیڈمی کو بھی تالے لگا کر سیل کر دیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں