سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

gold

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی.

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3ہزار600روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعدسونے کی فی تولہ قیمت3لاکھ67ہزار 400 روپے ہوگئی.

اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت میں 3ہزار 172روپےکا اضافہ ہوا جس کے بعد 10گرام سونے کی قیمت 3لاکھ14ہزار986روپے ہوگئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں