پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈ رعمر ایوب نے وفاقی بجٹ پرشدید تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے اس بجٹ میں بینک مالکان ارب پتی نہیں کھرب پتی بن رہے ہیں،بینک جو قرض دے رہے ہیں اس کا فائدہ حکومت کے سو کسی کو نہیں ہورہا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہا بجٹ کا ایک چھوٹا حصہ تو دفاع میں چلاگیا،باقی کہاں گیا،خیبرپختونخوا کیترقیاتی پراجیکٹس کے لئے صرف پچپن کروڑ دئیے گئے،باقی سارا بجٹ تخت لاہور کے لیے رکھا گیا ہے۔
بینک جو قرض دے رہے ہیں اس کا فائدہ حکومت کے سوا کسی کو نہیں ہورہا، عمر ایوب
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
