ملک بھر میں‌ ربیع الاول کاچاند نظر نہیں آیا

ملک بھر میں‌کہیں‌بھی ربیع الاول کاچاند نظر نہیں آیا۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزاد کا کہنا ہے کہ پاکستان کےکسی بھی مقام سے چاند نظرآنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی،26اگست کو یکم ربیع الاول ہوگی،جبکہ 12ربیع الاول 6ستمبر بروز ہفتہ کو ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں