امریکی سپریم کورٹ نےبرتھ رائٹ سٹیزن شپ ختم کرنے کے ٹرمپ کے ایگڑیکٹیو آرڈر کے حق میں فیصلہ دیدیا

امریکی سپریم کورٹ نے برتھ رائٹ سیٹزن شپ ختم کرنے کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آرڈر کے حق میں فیصلہ دے دیا۔

واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کے ایگزیکٹیو آرڈر کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق کچھ ریاستوں میں صدر ٹرمپ کے حکم نامے کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔اس حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ ہماری بہت بڑی فتح ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں