رواں مالی سال کیلئے دیت کی نئی رقم 98 لاکھ 28 ہزار 670 روپے مقرر

وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 2025-26کے لیے دیت کی نئی رقم مقرر کر دی ، اور دیت کی رقم میں گزشتہ سال کے مقابلےمیں 17لاکھ24ہزار715روپے اضافہ کرتے ہوئے نئی رقم 98لاکھ28ہزار670روپے مقرر کر دی ہے .

مالی سال 2024-25میں دیت کی رقم 81لاکھ تین ہزار955روپے تھی ، وزارت خزانہ کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رواں برس کی مقرر کی گئی دیت کی رقم 30ہزار630گرام چاندی کی مالیت کے مساوی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں