بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان سے صحافی نے سوال کیا کہ مشعال یوسفزئی سینیٹر بن گئی ہیں آپ تو ان کے خلاف تھیں؟ اس پر علیمہ خان نے جواب دیا کہ انصاف ہونا چاہیے تھا، سینیٹرز کا انتخاب میرٹ پر ہونا چاہیے تھا، میرٹ کی بات ہو تو مشعال کے علاوہ اور بہت لوگ کوالیفائی کرتے ہیں۔
سینیٹرز کا انتخاب میرٹ پر ہونا چاہیے تھا، علیمہ خان
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
