گلگت بلتستان

بے جا مداخلت اور ڈکٹیٹ کیاجارہاہے،سہیل عباس کا دونوں وزارتوں سے استعفیٰ

بے جا مداخلت اور ڈکٹیٹ کیاجارہاہے،سہیل عباس کا دونوں وزارتوں سے استعفیٰ

صوبائی وزیر قانون وصحت سہیل عباس نے دونوں وزارتوں سے استعفیٰ دے کر اپوزیشن بنچز پر بیٹھنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت پر بے جا مداخلت، ڈکٹیٹ کرنے کا الزام عائد کردیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ فیصلے کہیں اور سے کئے جاتے ہیں، سہیل عباس نے حکومت سے علیحدگی کے ساتھ ہی عمران خان اور خالد خورشید کی تعریفیں بھی شروع کردیں مزید پڑھیں