جے یو آئی (ف) کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ احتساب بلا تفریق سب کا ہونا چاہئے۔مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ پی ڈی ایم میں ہر ایک جماعت کے اپنے اپنے اصول ہیں، مسلم لیگ ن کسی کے خلاف احتجاج کرتی ہے تو ہم اس کے پابند نہیں ہیں، ہم نے اپنے فرض بھی ادا کئے۔مرکزی سیکرٹری جنرل جے یو آئی (ف) نے مزید کہا کہ میں اپنی رائے دے سکتا ہوں، کل اگر الیکشن نہ ہوئے تو کیا کرسکتے ہیں۔
احتساب بلاتفریق سب کا ہونا چاہیے: مولانا عبدالغفور حیدری
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
