ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 87 روپے 71 پیسے سستا

مائع پیٹرول گیس (ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر 87 روپے 71 پیسے سستا کردیا گیا۔

اوگرا نے جولائی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی7 روپے 43 پیسے سستی ہوگئی ہے۔

11.8 کلوگرام کے ایل پی جی کےگھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2750 روپے 60 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں