ن لیگ کے سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سب کے مل کر کام کرنے کی جو بات کی ہے، اس میں پی ٹی آئی شامل ہے،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ نواز شریف کی کی گئی بات میں پی ٹی آئی شامل ہے لیکن 9مئی کا مجرم ٹولہ اس میں شامل نہیں،انہوں نے دوران گفتگو کہا کہ کیا 9 مئی کے ملزمان کے علاوہ پی ٹی آئی کا کوئی وجود نہیں؟
نواز شریف نے ملکر کام کرنےکی جو بات کی اس میں پی ٹی آئی شامل ہے، رانا ثنا اللہ
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل