ایشیا کپ میںفخر زمان کی جگہ بابر اعظم کو کھلائے جانے کا امکان ہے.
ذرائع کے مطابق فخر زمان ابھی تک انجری سے مکمل صحت یاب نہیںہوسکے ،سکواڈ میں ان کا نام ہونے کے باوجود ایشیا کپ کے کسی بھی میچ کیلئے ان کی شرکت مشکوک ہے.
ممکنہ طور پر بابر اعظم کو سکواڈ میں شامل کیا جا سکتا ہے،تاکہ بھارت کیخلاف اہم میچ میںپاکستانی بیٹنگ لائن کو مضبوط بنایا جاسکے.