سائفر کیس کی سماعت آج ہوگی، چیئرمین پی ٹی آئی پر فردم جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔سائفر کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کریں گے، شاہ محمود قریشی پر بھی کل فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے، پی ٹی آئی چیئرمین اور شاہ محمود قریشی کے وکلاء عدالت میں پیش ہوں گے۔واضح رہے کہ 17 اکتوبر کی سماعت پر ملزموں پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی تھی، گزشتہ سماعت کے دوران ملزموں میں نقول کی کاپیاں تقسیم کی گئی تھیں۔
سائفر کیس کی سماعت آج: چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
