کورونا سے گلگت بلتستان میں مذید 3 مریض انتقال کرگئے.کورونا سے گلگت بلتستان میں اب تک 147 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ایک سیاح سمیت مذید 66 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 8217 تک پہنچ گئی ہے۔ کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 6 سیاح مریضوں سمیت 813 ہے۔ کورونا سے آج 1 سیاح مریضوں سمیت 108 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ کورونا وائرس کو 247 سیاحوں، محکمہ تعلیم 853 سمیت مجموعی طور پر 7257 مریض شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ کورونا کیسز کی شرح گلگت بلتستان میں 6.88 فیصد ہے۔ کورونا وائرس سے صحتیابی کی شرح 88.32 جبکہ اموات کی شرح 1.78 فیصد ہے۔
ہماری حکومت اختیارات کو نچلی سطح تک منتقلی کیلئے پر عزم ہے،وزیر اعلیٰ
فیڈریشن جی بی کی حساسیت اور متنازعہ حیثیت کے پیش نظر عوام دشمن فیصلوں سے باز رہے، کاظم میثم
وزیر حسنین کی گرفتاری :پی ٹی آئی بھی دھرنے میں آگئی
سازش کے تحت اہم عوامی منصوبوں کو یکسر نظر انداز کرکے عوام کی بھرپور خدمت سے دور رکھا گیا ، حفیظ الرحمن