غذر(بیورو رپورٹ)ایس ایچ او سٹی تھانہ گاہکوچ انسپکٹر عیسیٰ ولی خان کے رہائش گاہ واقع روشن گوپس میں گزشتہ رات نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی اور شدید پتھرا کیا یے پولیس ذرائع کے مطابق واقع کی رپورٹ تھانہ گوپس میں درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے اور قریب و جوار سے کئی مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا گیا یے مقامی لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ایک فرض شناس آفیسر کے گھر پر حملہ کرنے والے ملزمان کو ہر صورت گرفتار کیا جائے اور کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔
غذر،ایس ایچ او کے گھر پر فائرنگ اور پتھرائو
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
