’’رادھے‘‘ کے وہ سین جو فلم کا حصہ نہ بن سکے

الی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم ’’رادھے‘‘ میں سلو بھائی کی بہن کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ نینسی جین نے سوشل میڈیا پر فلم کے ان لمحات کی تصاویر شیئر کردیں جو فلم کا حصہ نہ بن سکے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی فلم ’’رادھے، یورموسٹ وانٹڈ بھائی‘‘ میں ان کی بہن کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر شیئر کردیں جنہیں مداح فلم میں نہیں دیکھ سکتے کیوںکہ شوٹنگ نینسی جین نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر تین تصاویر شیئر کیں۔ اداکارہ نے پہلی تصویر شیئر کی جس میں فلم میں ان کے ساتھ سلمان خانکے دوران ان سین کو حذف کردیا گیا تھا۔