گلگت بلتستان کا بچہ بچہ بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار، وزیرسیاحت

0

یاسین(معراج علی شاہ) وزیر سیاحت و قانون سینئر صوبائی وزیر گلگت بلتستان غلام محمد نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کس بھی اشتعال انگیزی کا جواب دینے کے لئے گلگت بلتستان کا بچہ بچہ تیار ہے۔ملکی دفاع اور ملکی سالمیت ایمان کا حصہ ہے۔ہم ہندوستانی حکومت کی ہر جارحیت پر اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی صلاحیت رکھتے ہے۔پہلگام واقعہ بنابنایاپلان تھا ۔بھارت ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھے۔گلگت بلتستان کا ہر جوان لالک جان ہے۔آج کے ملکی حالات میں ہم اپنی آرمی کے شانہ باشانہ کھڑے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے ماضی میں بھی اس قسم مختلف ڈرامہ کرچکا ہے۔سندھ طاس معاہدہ معطل کرنا ابی دہشگردی ہے۔بھارت میں اقلیت غیرمحفوظ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں