سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ، قومی اسکواڈ دبئی پہنچ گیا

سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے قومی اسکواڈ دبئی پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم چار مختلف گروپس میں دبئی پہنچی۔پاکستان ٹیم 21 سے 27 اگست تک پری سیریز ٹریننگ کیمپ میں حصہ لے گی۔ جس دو ران دو انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچز بھی کھیلے جائیں گے۔واضح رہے کہ سہ ملکی سیریز کا آغاز 29 اگست سے ہوگا اور فائنل سات ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ جس کے بعد نو ستمبر سے ایشیا کپ کا آغاز ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں