روس کے ساحل پر 3 بڑی شدت کے زلزلے

روس کے ساحل پر 3 بڑی شدت کے زلزلوں کے بعد سونامی الرٹ جاری کردیا گیا۔

روس کے کمچٹکہ ریجن کے مشرقی ساحل پر 5، 6.7 اور 7.4شدت کے تین زلزلے ریکارڈ کیے گئے۔

امریکی نیشنل سونامی سینٹر نے ہوائے کے جزائر کے لیے سونامی کا الرٹ منسوخ کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں