آئمہ بیگ اور شہباز شگری منگنی کے بندھن میں بندھ گئے

منگنی کی تقریب میں اہل خانہ کے علاوہ ہانیہ عامر، علی رحمان خان، دانیال ظفر ، بلال سعید سمیت قریبی دوست احباب شریک تھے

آئمہ نے اس خاص موقع کیلئے شیفون کی میرون ایمبرائڈڈ ساڑھی اور ایمرلڈ گولڈ جیولری کا انتخاب کیا جبکہ شہباز شگری کوٹ پینٹ میں ملبوس تھے۔