آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

آزاد کشمیرسمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

تفصیلات کےمطابق آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں ملاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔