مزید دیکھیں

گلگت بلتستان

مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی،وزیراعلیٰ

گلگت(پ،ر)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا ہے کہ حکومت مذہبی منافرت پھیلانے والوں کیخلاف بلاتفریق سخت کارروائی کرے گی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی زیرصدارت امن وا مان کے حوالے سے اعلیٰ سطحی منعقد ہوا،اجلاس میں…