عوامی ایکشن کمیٹی اجلاس:حکومت گلگت بلتستان سے فی الفور سو فیصد پاکستانی گندم کی فراہمی کو یقینی بنانے کا مطالبہ

 گلگت(پ ر)عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کا اجلاس زیر صدارت چئیرمین احسان علی ایڈوکیٹ منعقدہوا۔اجلاس میں دیامر ملدوکس میں سردیوں سے پہلے گھر تعمیر کرکے عوامی آبادی کو فوری آباد کرنیکا مطالبہ کیا۔اجلاس میں گندم سبسڈی بحالی تحریک کے دوران حکومت کیساتھ ہونیوالے مذاکرات کی حکومت کی جانب سے صریحا مسلسل خلاف ورزی پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا اور حکومت گلگت بلتستان سے فی الفور سو فیصد پاکستانی گندم کی فراہمی کو یقینی بنانے،فنانس …