خونی سپرفل مون آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں نمایاں رہا

 اسلام آباد: 

آج مکمل چاند گرہن کا آغاز ہوگیا اور چاند زمین سے قریب ہونے کے باعث اسے سپر فل مون کا نام دیا گیا ہے۔ تاہم آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے لوگوں نے اسے بہت انداز میں دیکھا۔ 

گرہن کے دوران 14 منٹ کے لیے چاند سرخ رنگ کا نظر آئے گا جس کے باعث اس چاند گرہن کو ’سپر فلاور بلڈ مون ‘بھی کہا جارہا ہے۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ چاند اس وقت معمول سے بڑا بھی دیکھائی دے رہا ہے۔