مزید دیکھیں

گلگت بلتستان

وزیراعلیٰ کا وزیر بلدیات کے خلاف تحقیقیات روکنے کا حکم

گلگت(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلی سیکریٹریٹ نے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ (ACE)کے ڈائریکٹر جنرل کو ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے وزیر بلدیات حاجی عبدالحمید کے خلاف چل رہی تحقیقات فوری روکنے کا حکم دیا ہے۔ سی ایم سیکریٹریٹ کے خط میں درج احکامات…