137

راولپنڈی، پولیس کے سب انسپکٹروالد سمیت کورونا کے باعث جاں بحق

 سب انسپکٹرعاصم رشید والد سمیت کورونا وبا کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ راولپنڈی پولیس کے سب انسپکٹرعاصم رشید کورونا کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ عاصم رشید کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد 14 جنوری سے این آئی ایچ میں زیرعلاج تھے۔ سب انسپکٹرعاصم رشید سابقہ ایس ایچ اومورگاہ تھے ۔ عاصم رشید کے والد کی بھی گذشتہ روز کورونا کے باعث وفات ہوئی تھی۔