برطانیہ اور امریکا میں ٹِک ٹاک نے یوٹیوب کو پیچھے چھوڑدیا

گزشتہ چند دنوں سے پہلی مرتبہ یہ ہوا ہے کہ ایپ کے لحاظ سے یوٹیوب کا گراف نیچے گیا ہے اور اس کی جگہ ٹک ٹاک نے لے لی ہے۔ کم ازکم امریکا اور برطانیہ کے اعدادوشمار تو یہی بتاتے ہیں۔

مختلف ایپ کے استعمال اور ڈیٹا کے بہاؤ کو نوٹ کرنے والی غیرجانبدار کمپنی ’ایپ اینی‘ نے کہا ہے کہ اب ایپ کی سطح پر ٹک ٹاک نے یوٹیوب کی جگہ لے لی ہے اور اور اوسط امریکی اور برطانوی افراد اسے یپ اینی کمپنی کے مطابق ٹک ٹاک ایپ نے ’اسٹریمنگ اور سوشل میڈیا پس منظر کو الٹ کر رکھ دیا ہے،‘ تاہم اگر وقت کی بات کی جائے تو اب بھی یوٹیوب سرِفہرست ہے ۔ یوٹیوب گوگل کی ملکیت ہے اور اسے ہر ماہ دو ارب افراد استعمال کرتے ہیں جبکہ 2020 کے وسط تک ٹاک ٹاک دیکھنے والوں کی تعداد 70 کروڑ تھی۔

Advertisement

زیادہ استعمال کررہے ہیں۔ تاہم براؤزر کے استعمال کے لحاظ سے یوٹیوب اب بھی آگے ہے۔