مزید دیکھیں

گلگت بلتستان

سوست پورٹ میدان جنگ، تاجروں پر دھاوا، شیلنگ اور ہوائی فائرنگ،صوبائی وزرا نے سازش قرار دے دیا

گلگت(سٹاف رپورٹر)سوست میں ایف سی اور پولیس کی جانب سے سیلز اور انکم ٹیکس و دیگر ٹیکسز کیخلاف جاری تاجروںدھرنے پر جمعرات کی علی الصبح دھاوا بولا گیا۔دھرنے کومنتشر کرنے کے لیئے ہوائی فائرنگ اور آنسو گیس کا استعمال کیا…